نرگس خوبصورت اور سیکسی پاکستانی ایکٹریس ڈانسر

نرگس ایک پاکستانی فلمی اداکارہ، اسٹیج ڈانسر، اور مجرا رقاصہ ہے۔ نر گس کا شمار پاکستانی سٹیج کی مقبول تریں ڈانسر کے طور پر ہوتا ہے۔ نر گس کا اصل نام غزالہ ادریس ہے۔ جوکہ 12 اگست 1974 کو لاہور میں پیدا ہوئی تھی ۔ان کے والد فلم انڈسٹری کے معروف ساؤنڈ ریکارڈسٹ ادریس بھٹی ہیں جبکہ ان کی والدہ بلو بھی فلم ایکٹریس تھیں۔ نر گس نے اپنے کیرئر کی ابتدا فلم سے کی تھے مگر اس کو زیادہ شہرت سٹیج پر ملی ۔ وہ اپنے وقت میں پاکستان تھیٹر کی سب سے زیادہ معاضہ لینے والی ڈانسر تھی اور

نرگس پنجابی سٹیج کی ملکہ
نرگس پنجابی سٹیج کی ملکہ

ڈرامے کا ٹکٹ اس کی وجہ سے بکتا تھا ۔انہوں نے اپنے کیریئر میں 104 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں 104 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ ان کی بطور ہیروئین
انہوں نے جنت، سالا بگڑا جائے، عروسہ، لیلیٰ، آج کی لڑکی، انسانیت، اولاد کی قسم، وارث، میڈم رانی، دشمن زندہ رہے، دیور دیوانے، دنیا دیکھے گی، چلتی کا نام گاڑی، کرسی اور قانون، کڑی منڈا راضی، چوریاں، لونگ دا لشکارا، کندن اور یار چن ورگا جیسی فلموں میں کام کیا۔فلم ناگن سپیرا تھی۔  اس فلم میں محمد افضل ریمبو ان کے مقابلے میں ہیرو تھے۔انہوں نے جنت، سالا بگڑا جائے، عروسہ، لیلیٰ، آج کی لڑکی، انسانیت، اولاد کی قسم، وارث، میڈم رانی، دشمن زندہ رہے، دیور دیوانے، دنیا دیکھے گی، چلتی کا نام گاڑی، کرسی اور قانون، کڑی منڈا راضی، چوریاں، لونگ دا لشکارا، کندن اور یار چن ورگا جیسی فلموں میں کام کیا۔

 
Share with

Leave a Reply